کیا گوجی کریم (Goji Cream) واقعی فائدہ مند ہے؟

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جھرّیاں عمر رسیدگی کی علامت ہے اور ہمیں اسے اسی طور پر قبول کرنا ہوگا۔ مردوں کو جھرّیوں سے ایک حد تک کوئی پریشانی نہیں ہوتی، لیکن عورتوں کے لیے یقیناً یہ ایک بہت ہی اہم مسئلہ ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ اس وقت مارکیٹ میں بہت ساری اینٹی ایجنگ(مخالف عمر رسیدگی) مصنوعات پائی جاتی ہیں، لیکن ہمیں اس بات سے واقفیت نہیں ہے کہ ان میں سے اکثریت اس قدر اچھی نہیں ہوتی جتنا کہ ان سے متعلق میں اشتہارات میں کہا جاتا ہے۔ ان میں سے کچھ یقیناً اچھی مصنوعات ثابت ہوتی ہیں، جبکہ دیگر کے بارے میں ایسا نہیں کہا جا سکتا۔ اسی لیے میں آپ کو اس بات کا مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ جب آپ کو ایک اچھے پریزنٹیشن کے ساتھ کوئی پروڈکٹ نظر آئے تو فوراً ہی اسے خریدنے کے بجائے، اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے وقت نکالیں۔ حال ہی میں میں نے ایک پروڈکٹ دریافت کی جسے گوجی کریم (Goji Cream) کہا جاتا ہے، اور میں اس اینٹی ایجنگ کریم سے متعلق مجھے ملنے والی معلومات کا آپ کے ساتھ اشتراک کرنا چاہتا ہوں۔ آئیں، ہم دیکھیں یہ کس چیز سے متعلق ہے۔

گوجی کریم (Goji Cream) کیا ہے؟

گوجی کریم (Goji Cream) جلد کی نگہداشت کی ایک پروڈکٹ ہے، جو کہ جھرّیوں کے خلاف لڑتی ہے اور انہیں ظاہر ہونے سے روکتی ہے۔ یہ بات ہر ایک اینٹی ایجنگ پروڈکٹ کے بارے میں بتائی جانے والی بات ہے۔ تو پھر ہم اس کے بارے میں کیسے بتا سکتے ہیں کہ آیا یہ پروڈکٹ واقعی ہمیں جھریوں سے چھٹکارا پانے میں مدد کرتی ہے۔

اب آرڈر اور ایک 50٪ ڈسکاؤنٹ ملے

آرڈر کیجیے

میں نے اس کے بارے میں لکھنا شروع کیا اور اس نتیجہ پر پہنچا کہ گوجی کریم (Goji Cream) ایک اچھی کریم ہے جس میں کامیابی کے تمام امکانات موجود ہیں، لیکن اس طرح نہیں جیسا کہ اس کا تیار کنندگان کا دعویٰ ہے، مثلاً یہ آپ کو 5 تا 10 سال کم عمر بناتا ہے، میں اس کے اچھے نتائج کے بارے میں بات کر رہا ہوں جیسا کہ اس پروڈکٹ کو استعمال کرنے والی خواتین نے کہا ہے۔

ایک اور بات جو اس قسم کی کوئی بھی پروڈکٹ خریدنے سے پہلے اور خریدینے کے بعد یاد رکھنا ضروری  ہے، وہ یہ ہے کہ جھرّیاں دیگر کئی وجوہات سے ظاہر ہو سکتی ہیں ( صرف عمر رسیدگی سے ہی نہیں)؛ ایک غیر صحت مند طرز زندگی، ذہنی دباؤ، افسردگی، بہت زیادہ شراب نوشی، تمباکو نوشی اور اس طرح کی دیگر مزید وجوہات کی بنا پر جھرّیاں ظاہر ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ جھرّیوں کی وجوہات کا پتہ لگانے میں کامیاب ہوتے ہیں اور اس کا مکمل طور پر علاج کرتے ہیں تو اس کریم کا استعمال آپ کے لیے زیادہ مفید ہو سکتا ہے اور آپ کم وقت میں اپنی حالت میں بہتری لانے میں کامیاب ہونگے۔ آخر میں، اپنی طرز زندگی سے منفی چیزوں کو ختم کرنا بالکل عام بات ہے،  آپ کو ان سے کوئی فائد نہیں ہوگا، بلکہ یہ اس کو مزید ابتر بناتے ہیں۔

گوجی کریم (Goji Cream) (کے اجزائے ترکیبی اس بات کا پتہ لگائیں کہ کونسا خفیہ جز ہے)

جب میں اس حصّہ کی طرف آیا اور اس کے اجزائے ترکیبی کو پڑھا تو مجھے یہ جان کر تھوڑی بہت حیرانی ہوئی کہ گوجی پھل اس پروڈکٹ کے اجزائے ترکیبی کی فہرست میں شامل نہیں ہے۔ حالانکہ یہ پروڈکٹ گوجی کریم (Goji Cream) کہلاتا ہے اور اس کے باکس پر ایک گوجی پھل موجود ہے، لیکن یہ اس کے اجزا میں سے نہیں ہے، اور یہ بات مجھے بہت ہی اچنبھی لگی۔

تاہم، آئیں ہم اس کے پیش کردہ اجزا کی طرف ایک نظر کرتے ہیں، اس پروڈکٹ کے اجزائے ترکیبی میں کولیجن، امینو ایسڈ کامپلیکس، سوڈیم الجینیٹ، پلموروسا ایسنشل آئیل اور بیٹائن موجود ہیں۔

 یہ تمام اجزا جلد کی حفاظت کرتے ہوئے اور اس کی جھرّیوں کو کم کرتے ہوئے بحالی شباب میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کے اجزائے ترکیبی کے بارے میں مزید معلومات آپ کو ان کے آفیشل صفحہ میں یہاں مل سکتی ہیں۔

خفیہ چیزیں (اس بات کا پتہ لگائیں کہ تیار کنندگان ہمیں گوجی کریم (Goji Cream) کے بارے میں کیا بات نہیں بتاتے)

چند ایسی باتیں ہیں جن کے بارے میں تیار کنندگان ہمیں کچھ نہیں بتاتے۔ آئیں، ہم ان چیزوں پر یکے بعد دیگرے غور کرتے ہیں۔

سب سے پہلی بات جس نے میری توجہ اپنی طرف مبذول کروائی وہ یہ ہے کہ وہ اپنے آفیشل صفحہ پر ان لوگوں کے بارے میں  کچھ نہیں بتاتے جنہیں دوسری تکالیف ہیں ( مثلاً مہاسے) کہ آیا یہ لوگ اس اینٹی ایجنگ کریم استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

ایک اور دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کو صارف کےلیے ہدایات کہیں پر بھی نہیں ملے گی۔ زیادہ تر غالباً ایسا ہو سکتا ہے کہ یہ اس کے پروسپیکٹ پر لکھا ہوا ہوگا، لیکن مجھے نہیں معلوم کہ انہوں نے اسے یہاں آفیشل صفحہ پر کیوں نہیں منسلک کیا۔

تیسری بات یہ ہے کہ طرز زندگی اور خوراک یہ دو نازک پہلو ہیں، جن کے بارے میں مجھے یہ بات بُری لگتی ہے کہ تیار کنندگان نے ان امور کو ملحوظ نہیں رکھا ہے۔  جیسا کہ میں نے اس سے پہلے کہا، ہر اس چیز کو ختم کرنے کی کوشش کریں جو آپ کے لیے بُری ہو( شراب، تمباکو اور اس جسی دوسری چیزیں) اور ایک صحت مند طرز زندگی اپنانے کی کوشش کریں۔ آپ نہ صرف جھرّیوں سے چھٹکارا پانے میں کامیاب ہونگے بلکہ آپ کو ایک اچھے اندر ایک اچھا فرق بھی محسوس ہوگا۔

گوجی کریم (Goji Cream) کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ( غیر مطمئن صارفین کی شھادتیں )

مجھے نہیں معلوم کہ اس کے تیار کنندگان نے چند مخصوص امور کے بارے میں آخر کیوں نہیں بتایا۔ اگر یہ واقعی کوئی ایک ایسی پروڈکٹ ہے جس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا تو مجھے پتہ چل جا تا، لیکن مجھے حیرانی اس بات پر ہے کہ میں نے اس پروڈکٹ کے بارے میں بہت سارے مثبت تبصرے پڑ لیے ہیں، اور مجھے یقین ہے کہ ان میں بعض حقیقی ہونگے۔

میں آپ لوگوں کی رائے بھی جاننا چاہتا ہوں۔ اگر آپ اس پروڈکٹ کو استعمال کر چکے ہیں تو آپ ہمیں اپنے کچھ گہرے خیالات  اور اپنے تجربات سے آگاہ کر سکتے ہیں۔ کسی بھی تبصرہ کا خیر مقدم کیا جائے گا، کیونکہ میرا ہدف اس پرڈکٹ کے بارے میں وضاحت کے لیے ممکنہ حد تک زیادہ سے زیادہ تبصرے جمع کرنا ہے۔ اس پروڈکٹ کے بارے میں کوئی بھی اچھے یا بُرے پہلو یکساں طور پر اشتراک کرنے اور لوگوں کو جانکاری دینے کے لیے اہم ہیں۔

اب آرڈر اور ایک 50٪ ڈسکاؤنٹ ملے

آرڈر کیجیے